You may also like
Recently viewed
Absolutely love my purchase from Pukhtoon Wear The Narozi Chappal is top quality, super comfortable, and looks amazing. Fast delivery and great customer service too. Highly recommended
میں نے حال ہی میں Pukhtoon Wear
سے نرازی چپل خریدی ہے اور میں بہت متاثر ہوں۔ چپل کی کوالٹی زبردست ہے اور سائز بھی بالکل ٹھیک ہے۔ بہترین کاریگری اور تیز ڈیلیوری – ضرور سفارش کروں گا
I’m very happy with my Narozi Chapal from Buy Pukhtoon Wear The chapal is comfortable durable, and looks great. The price was reasonable and the service was fast. I’ll definitely shop here again
Most recommend chappal best and premium quality I like it very comfortable and nice chappl Mashallah
"میں نے حال ہی میں Pukhtoon Wear
چپل خریدی اور میں بے حد مطمئن ہوں۔ چپل کا ڈیزائن نہایت خوبصورت، معیار اعلیٰ، اور قیمت بھی بہت مناسب ہے۔ یہ دکان واقعی پشتون ثقافت اور روایات کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ اگر آپ اصلی پشاوری یا سواتی چپل، یا دیگر روایتی لباس پسند کرتے ہیں، تو یہ دکان ضرور وزٹ کریں۔ سروس بھی بہت زبردست ہے، وقت پر ڈیلیوری ہوتی ہے اور عملہ بہت خوش اخلاق ہے۔ میں ضرور دوبارہ یہاں سے خریداری کروں گا۔"
